The Cow گاۓ کے متعلق چند معلومات

in #animal5 years ago

The Cow گاۓ کے متعلق چند معلومات

sahiwal.JPG

Source of this image is: http://www.parkashdairy.com/sahiwal-cows-supplier-karnal-3749041.html

گاۓ ایک پالتو جانور ہے۔
یہ دنیا کے تقریبا تمام ممالک میں پائی جاتی ہے۔
یہ دودھ اور گوشت کا بہت بڑا ذریعہ ہے۔
یہ کئی قسموں ارو رنگوں میں پائی جاتی ہے۔
اسکی چار ٹانگیں اور چار تھن ہوتے ہیں۔
دودھ اور گوشت کی پیداوار کے لحاظ سے اسکی کئی نسلیں۔
لوگ اس کو اپنی معاشی ضروریات پوری کرنے کے لئے پالتے ہیں۔
گائے کا دودھ اور گوشت غذایت سے بھرپور ہوتا ہے۔
گاۓ کی غذا چارا ،گھاس بنولے اور کھل وگیرہ ہے۔
پاکستان میں عام نسل کی گاۓروزانہ تقریبا چار کلو تک دودھ دیتی ہے۔
لیکن یورپ ،امریکہ اور آسٹریلیہ کی گاۓ روزانہ 20 کلو تک دودھ بھی دیتی ہیں۔
گاۓ کا دودھ ایک مکمل غذا ہے۔
یہ بچوں اور مریضوں کے بہت مفید ہے۔
یہ غذایت سے بھرپور ہے جو ہمیں صحت مند اور طاقتور بناتا ہے۔
اس کے دودھ سے ہم،دھی،لسیاور پنیر بھی حاصل کرتے ہیں۔
بہت سے لوگ گائے کا گوشت کھاتے ہیں۔
اسکی کھال سوٹ کیس اور جوتوں کے تلے بنانے کے کام آتی ہے۔
کاشتکار اسکی گوبر کو بطور کھاد استعمال کرتے ہیں۔
مختصر یہ کک گاۓ قدرت کی طرف سے ایک عظیم تحفہ ہے۔

Thanks for visiting my blogs..

Sort:  

You got a 94.30% upvote from @luckyvotes courtesy of @ahmadchemist737!

This post has received a 42.86% upvote from @lovejuice thanks to @ahmadchemist737. They love you, so does Aggroed. Please be sure to vote for Witnesses at https://steemit.com/~witnesses.

You got a 37.21% upvote from @joeparys! Thank you for your support of our services. To continue your support, please follow and delegate Steem power to @joeparys for daily steem and steem dollar payouts!

Coin Marketplace

STEEM 0.30
TRX 0.11
JST 0.033
BTC 63968.82
ETH 3136.80
USDT 1.00
SBD 4.28