Haq Ali Ali Mola Ali Ali | Ustad NFAK | Complete Qawali | HD || Shah e Mardan Ali

in #dtube5 years ago


حق علی علی علی مولا علی علی ۔۔۔۔
جب جان تن سے میرے نکلے لب پر میرے ہو کیا
علی علی علی مولا علی ۔۔۔
یہ جبلے جبلے رے منوا ۔۔۔
یہی نام سچا ہے پیارے یہی نام تیرے سب دکھ ٹالے
اسی نام کی ہے برکت دیا راز حقیقت کھول تو بھی بول
علی علی مولا علی ۔۔۔۔
کب کسی بےنواں سے کہتا ہوں ۔۔
بات شیر خدا سے کہتا ہوں
سب کے حاجت روا سے کہتا ہوں
دور ہو جا نظر سے اے مشکل ورنہ مشکل کشا سے کہتا ہوں کیوں کے وہ ہیں میرے علی علی مولا علی ۔۔۔

حق علی علی علی مولا علی علی ۔۔۔
"" تن پر علی علی ہو زباں پر علی علی
مر جاؤں تو کفن پہ بھی لکھنا علی علی ""
حق علی علی مولا علی علی ۔۔۔۔

بغیر حبِ علیؑ معدا نہیں ملتا ، عبادتوں کا بھی ہرگز صلہ نہیں ملتا ، خدا کے بندوں سنو غور سے خدا کی قسم ،جسے علی نہیں ملتے خدا نہیں ملتا
حق علی علی مولا علی علی ۔۔۔

واست تلاش نہ کچھ متسلسل نظر سے ملا
نشان منزل مقصود رہبر سے ملا ، علی ملے تو ملے خانہ خدا سے ہمیں ، خدا کو ڈھونڈا تو وہ بھی علی کے گھر سے ملا ، حق علی علی علی مولا علی علی ۔۔

خلوس دل سے جو علی کا نام لیتا ہے ، وہی تو لذت عمر تمام لیتا ہے ، خدا کے بندوں سنو غور سے خدا کی قسم علی کا نام تو گرتوں کو تھام لیتا ہے ۔۔
حق علی علی علی مولا علی علی ۔۔۔


▶️ DTube
▶️ YouTube

Coin Marketplace

STEEM 0.26
TRX 0.11
JST 0.033
BTC 64777.26
ETH 3101.53
USDT 1.00
SBD 3.84