Slow and steady wins the race مستقل مزاجی جیت کا سبب بنتی ہے۔

in #story5 years ago

Slow and steady wins the race          مستقل مزاجی جیت کا سبب بنتی ہے۔


ایک کچھوا اور ایک خرگوش بڑے گہرے دوست تھے ۔

مگر خرگوش اکثر کچھوے کی سست رفتاری کا مزاق اڑایا کرتا تھا۔

تنگ آ کر کچھوے نے اسے مقابلے کے لئے للکارا۔

اس نے چیلنج قبول کر لیا۔

انہوں نے دور دراز درخت کو مقابلے کی حد مقرر کر لیا۔

دوڑ شروع ہو گئی۔

خرگوش بہت تیز بھا گااور جلد ہی نظروں سے اوجھل ہو گیا۔

پھر وہ تھوڑی دیر آرام کرنے کے لئے ایک درخت کے سایہ میں لیٹ گیا۔

اسے گہری نیند آگئی ۔

کچھوا مسلسل چلتا رہا۔

راستے میں اس نے خر گوش کو سوئے ہوئے دیکھا۔

لیکن تھکاوٹ کے باوجود اس نے کو ئی آرام نہ کیا۔

با ل آخر وہ مقرہ مقام تک پنچ گیا۔

اتنی دیر میں خرگوش بھی جاگ اٹھا۔

وہ بہت تیز بھاگا۔

لیکن جب وہ مقررہ مقام تک پنچا تو کچھوے کو پہلے ہی وہاں بیٹھا دیکھ کر بہت نادم ہوا۔

نتیجہ:

         مستقل مزاجی جیت کا سبب بنتی ہے۔

Sort:  

This post has received a 7.52 % upvote from @boomerang.

You got a 7.56% upvote from @booster courtesy of @ahmadchemist737!

NEW FEATURE:

You can earn a passive income from our service by delegating your stake in SteemPower to @booster. We'll be sharing 100% Liquid tokens automatically between all our delegators every time a wallet has accumulated 1K STEEM or SBD.
Quick Delegation: 1000| 2500 | 5000 | 10000 | 20000 | 50000

You got a 28.38% upvote from @minnowvotes courtesy of @ahmadchemist737!

Coin Marketplace

STEEM 0.36
TRX 0.12
JST 0.040
BTC 70744.80
ETH 3561.94
USDT 1.00
SBD 4.80