Today I went to different areas of Mianwali district to promote STEEMIT

in Steem Marketing3 years ago (edited)

IMG_20211008_160900.png

آج میں سٹیمٹ کو فروغ دینے کیلے اپنے ضلع میانوالی کے مختلف علاقوں میں گیا

تمام دوستوں کو میری طرف سے السلام علیکم

آج صبح 9 بجے اپنے گھر سے اس نیت کے ساتھ نکلا کہ میں آج سٹیمٹ کو فروغ دینے کیلے اپنے علاقے کے کے لوگوں سے مل کر ان سب کو اس کے بارے میں آگاہی فراہم کروں گا

سب سے پہلے تری خیل اڈا پر سٹیمٹ کو فروغ دینے کی کوشش کی

Collage_20211008_151507.jpg

Collage_20211008_151444.jpg

Collage_20211008_151420.jpg

Collage_20211008_151404.jpg

20211002_102636.jpg

سب سے پہلے میں تری خیل اڈا پر بیٹھے مختلف دوکان داروں کے پاس گیا اور ان کو سٹیمٹ کے بارے میں معلومات فراہم کیں ۔ سب سے پہلے میں تری خیل اڈا پر بیٹھے سبزی فروش دوکان داروں کے پاس گیا اور ان کو سٹیمٹ کے بارے میں ہر قسم کی معلومات فراہم کیں ۔ جس میں میں نے بتایا کہ یہ کس طرح دوسرے تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے مختلف ہے ۔ آپ کس طرح اس پر کام کرسکتے ہیں ۔ آپ یہاں سے ہر قسم کی معلومات حاصل کرسکتے ہیں ۔ آپ سٹیمٹ سے رقم بھی حاصل کرسکتے ہیں اور اس میں رقم جمع بھی کروا سکتے ہیں ۔ اور اس رقم کو سٹیمٹ کی پاور میں ڈال کر کس طرح منافع حاصل کر سکتے ہیں ۔یہ تمام معلومات فراہم کیں اور بہت کچھ سٹیمٹ کے بارے میں بتایا ۔ جب ان لوگوں نے رقم کا سنا کہ اس میں فری رقم ملتی ہے تو انہوں نے میرے سے مختلف سوالات کی بارش کر دی ۔ میں نے ان کے تمام سوالات کا جواب دیا اور ان کو مطمئن کیا کہ آپ اس پر کام شروع کرو اور اچھی لکھی کرو اچھی تصویریں لگاؤ اور معلومات بھری پوسٹینگ لگاؤ آپ ضرور کامیاب ہو جاؤگے

تری خیل شہر میں شہر میں سٹیمٹ کو فروغ دینے گیا

Collage_20211008_153146.jpg

Collage_20211008_153103.jpg

Collage_20211008_153044.jpg

تری اڈا سے فارغ ہونے کے بعد میں تری خیل شہر کی طرف گیا ۔ میں تری خیل شہر میں سب سے پہلے اس دوکان پر گیا جہاں میں موٹرسایکل کا کام کرواتا ہوں کیونکہ وہ میری جان پہچان والا آدمی تھا ۔ اس کا نام کامران مستری تھا ۔ جب میں نے کامران کو سٹیمٹ کے بارے میں معلومات فراہم کیں تو اس نے مجھ سے کہا کہ کیا میں بھی اس میں کام کرسکتا ہوں میں بہت غریب آدمی ہو ۔ میں نے کہا آپ کام کرسکتے ہو یہ ہے بھی آپ تمام لوگوں کیلے ۔ اس نے مجھے کہا آپ کل مجھے یہ اکاؤنٹ بنا دیں سٹیمٹ کے بارے میں ۔ میں نے کہا ٹھیک ہے دوست ۔ کامران بہت خوش ہو جب اس نے سٹیمٹ کے فائدے سنے ۔

Today I went to different areas of Mianwali district to promote STEEMIT

I left my house at 9 o'clock this morning with the intention that today I will meet the people of my area to spread the word about STEEMIT and make them aware of it.

First of all, he tried to promote STEEMIT at Trikhel Adak

Collage_20211008_151507.jpg

Collage_20211008_151444.jpg

Collage_20211008_151420.jpg

Collage_20211008_151404.jpg

20211002_102636.jpg

First I went to various shopkeepers at Trikhel Ada and gave them information about the steemit. First I went to the vegetable sellers at Trikhel Ada and gave them all kinds of information about the stew. In which I explained how it is different from all other social media platforms. How can you work on it? You can get all kinds of information from here. You can also get money from the steemit and deposit money in it. And how can you make a profit by putting this money into the power of the steemit. Provide all this information and tell a lot about the steemit. When these people heard that money is free, they asked me various questions. I answered all their questions and convinced them that you should start working on it and write well. Post good pictures and post informative posts.

Trikhel went to the city to promote STEEMIT

Collage_20211008_153146.jpg

Collage_20211008_153103.jpg

Collage_20211008_153044.jpg
After finishing Tarikhel Ada, I went to TariKhel city. I first went to the shop in Trikhel where I work on a motorcycle because he was a man I knew. His name was Kamran Mastri. When I provided Kamran with information about the steemit, he asked me if I could work in it. I am a very poor man. I said you can work for all of you. He told me to create this account for me tomorrow. I said okay friend. Kamran was very happy when he heard about the benefits of Steemit

steemit

Steemit.Com
Urducommunity Earn Money With Steemit.com
Earn Content Blog Steemit
Join Steemit.Com
Food Photography Crypto Education
Share Daily Diary Contest
Whats Up NoCr pakistan: 0323-6149756
Subcribe Community urducommunity
Contry Representativ Pakistan @yousafharoonkhan

I work in the Urdu community where our Professor @yousafharoonkhan

urducommunity

1633448364603.jpg

1633448336397.jpg

Screenshot_20211008_162015.jpg

Thanks dear

@yousafharoonkhan
@stephenkendal

Sort:  

بہت اعلیٰ
بہت اعلیٰ
بہت خوب
بہت خوب

ماشاءاللہ آپ سٹیم اٹ کو پروموٹ کرنے کے لئے بہت اچھی کوشش کر رہے ہیں

شکریہ آپ کی محبتوں کا

Great working with promo Steem field work I appreciate your work

واہ جی واہ بہت عمدہ
آپ کی محنت انشاء اللہ خوب رنگ لائے گی انشاء اللہ ھماری دعائیں آپ کے ساتھ ساتھ ھیں

آپ کی محبتوں کا بہت شکریہ

A beautiful post regarding promotion of steemit in local areas.

آپ پر ومو سٹیم کو فروغ دینے کے لیے بہت زبردست محنت کر رہے ہیں

MashaAllah aap bhut mehnat Sy Kam kr rhy hyn isi Tarah mehnat krty rhyn

Excellent posting by steemit promote

ماشاءاللہ بھائی آپ سٹیمٹ کو فروغ دینے میں بہت اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ آپ کی محنت رنگ لائی گی۔ انشاءاللہ

Amazing idea of the parmoting by steemit

Coin Marketplace

STEEM 0.24
TRX 0.12
JST 0.030
BTC 69344.82
ETH 3616.21
USDT 1.00
SBD 3.19