Thediarygame betterlife@abdulrabkhan:07-08-2021

in Urdu Community3 years ago

IMG_20210807_095055.jpg

اسلام و علیکم میرے سٹیمنٹ کے دوستو امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے گڈ مارننگ
IMG-20210807-WA0000.jpg
حسب معمول صبح کا آغاز 5:30 بجے ہوا نماز فجر کے لیے وضو کیا نماز فجر ادا کی ٹراؤزر پہناواک کے لیے تیار ہو گیا اپنے ڈیرہ سے واک سٹارٹ کی تری خیل چوک سے ہوتا ہوا وانڈھی تری خیل قبرستان سے تری خیل نہر پل پہنچ گیا پل نہر کنارے واک
IMG20210807065849.jpg
نہر کنارے واک کرنا مجھے پسند ہے ٹھنی ٹھنڈی ہوا چل رہی ہوتی ہے پرسکون ماحول ہوتا ہے میں صبح کی واک نہر کنارے پر بہت پسند ہے ٹھنڈا پانی صبح کی تازہ ہوا چل رہی ہوتی ہے بہت پیارا منظر ہوتا ہے
IMG20210807070223.jpg
نہر کنارے پر جب سورج نکلتا ہے تو بہت ہی پیارا پر سکون منظر ہوتا ہے میں فوٹو آپ سب سے شئیر کرتا ہوں
IMG20210807070225.jpg
نہر کنارے نلکا لگا ہوا ہے لوگ اس سے ٹھنڈا پانی بھرتے ہیں بہت بہت ٹھنڈا پانی ہوتا ہے دن رات نلکا پانی کے لیے استعمال ہوتا ہے رش لگا رہتا ہے
IMG20210807070058.jpg

IMG20210807070023.jpg
واک کرتے دلیوالی اڈا سے بھٹہ عطر خان تری خیل اڈا سے ہوتا ہوا لفٹ سکیم تری خیل پر رک گیا تھوڑا ریسٹ کیا لفٹ سکیم ایکسرسائز کے لیے آ ئیڈئل جگہ ہے پر سکون ماحول ہوتا ہے پرسکون ماحول میں ایکسرسائز کرنے کا اپنا مزہ ہے

IMG_20210802_203550.jpg

ایک گھنٹہ ایکسرسائز کیں واپسی پر پٹرولنگ پولیس چیک پر دوستوں نے چائے پلائی پھر ان سے اجازت لی تری خیل اڈا سے بچوں کے لئے سیب اور آ م لیےگھر مڑ آ یا ناشتہ کیا بچوں کو سکول چھوڑنے جانا تھا بچے تیار بیٹھے تھے ان کو سکول پہنچایا0
IMG20210807060727.jpg

آج سکول کے پرنسپل سید مزمل شاہ غزالی سکول کے آ فس میں گپ لگائی نیو سلیبس سے متعلق انفارمیشن لی ہمارے علاقے کا بہت اچھا سکول ہے بہت اچھی پڑھائی ہے
IMG20210807074534.jpg
اس کے ہمارے پڑوسی کا بکرا چوری ہو گیا ان سے ان کی ہیلپ کے لیے ان کے گھر پہنچا ان سے انفارمیشن لی مختلف لوگوں سے ان کی ہیلپ کے لیے رابطے کیے اس کے بعد تری خیل کا سیوریج سسٹم چیک کرنے کے لیے میرے دوست کمیٹی میڈیا کوآرڈینیٹر ثناء اللہ خان عبدالرحیم خان قادر خان ریاض خان فاروق خان نے جامع مسجد تری خیل کی گلی اور سیوریج سسٹم چیک کیا گورنمنٹ ہائی سکول تری خیل کی گلی کا وزٹ کیا ٹھکیدار ملک احسان ہمارے تھا مختلف سیوریج سسٹم کے ڈھکن ٹوٹے ہوئے تھے ان کو تری خیل ویلفیئر کمیٹی کے ممبران نے نوٹ کروائے کہ فل فور ان کو چینج کیا جائے جن گلیوں میں
IMG20210729181057.jpg
کنسٹرکشن کی تھی ان کو چیک کیا گیا تاکہ لوگوں کو گزرے میں کوئی پریشانی نہ ہو تری خیل کی تمام گلیاں چیک کیں جہاں ٹوٹی ہوئی تھیں وہاں اپنی مدد آپ کے تحت مختلف گلیوں میں صفائی کے لیے مزدور کو کام پر لگایا اور ٹھیکیدار نے اپنے مزدور کام پر لگا دیئے گٹروں کے جو ڈھکن ٹوٹے ہوئے تھے ان کو تبدیل کر دیا ٹھیکیدار نے کہا آج انشاء اللہ کام ہو جائے گا اس کے بعد سیوریج سسٹم کا کام شروع کیا ہوا تھا قبرستان تری خیل اس کا کام چیک کیا تری خیل ویلفیئر کمیٹی معیاری کام کروا رہی ہے گورنمنٹ جہاں پر کام ہوتا ہے عوام کا حق ہے کہ ان کا چیک اینڈ بیلنس کیا کریں آ پ کا حق ہے آپ کے پیسے ہیں آ پ کے ٹیکس کے پیسے سے گورنمنٹ ترقیاتی کام ہوتے ہیں اس کے لیے ہمارا حق ہے ان کے مٹیریل کو چیک کیا کریں کہ معیاری کام ہو شہریوں کا حق ہے اس لیے گورنمنٹ کے کام جہاں جہاں ہو رہے ہیں ان کو چیک کیا کریں آ پ کی ذمے داری ہے تری خیل ویلفیئر کمیٹی کی آ ج کمیٹی تھی تری خیل ویلفیئر کمیٹی کے آفس میں تری خیل کی گلیوں اور سیوریج سسٹم کے لیے اگست میں فنڈ آ ے ہوئے ہیں اس سلسلے میں میٹنگ ہونی تھی اس لیے آج نائب صدر پی ٹی آئی سلیم گل خان کو دعوت دی مسائل کے حل کے لیے آج انہوں نے ٹائم دیا گیارہ بجے میٹنگ ہونی تھی اس لیے تری خیل ویلفیئر کمیٹی کے ممبران دس بجے تری خیل ویلفیئر کمیٹی کے آفس ممبران ساڑھے دس بجے پہنچ گئے سرپرست اعلیٰ عبدالرحیم خان غلام قادر خان
IMG20210729181231.jpg
ریاض خان میڈیا کوآرڈینیٹر ثناء اللہ خان کمیٹی ممبران فاروق خان شعیب خان ذوہیب خان خالد خان شفاءاللہ خان عاطف خان آصف عظیم خان فضل الرحمان عظیم خان قمر خان سب افس پہنچ گئے سب ممبران مہمانوں کے استقبال کے لئے تیار بیٹھے تھے گیارہ بجے نائب صدر پی ٹی آئی سلیم گل خان ان کے ہمراہ ڈسٹرکٹ سیکٹری انفارمیشن زبیر شاہ بھی ان کے ہمراہ تھے مہمانوں کو ہار پہنائے گئے میٹنگ کاآغاز تلاوت قرآن پاک کے لیے عبدالرحیم نے تلاوت قرآن پاک کی اس کے بعد میٹنگ کا باقاعدہ شروع ہو گئی تری خیل کے مختلف علاقوں ڈیرہ جات کے سیوریج سسٹم بجلی کی سکیم کے حوالے سے سلیم گل خان کو مسائل سے سرپرست اعلیٰ ریاض خان نے بتلایا سلیم گل خان نے فوراً مسائل کے حل کے لیے یقین دہائی کرائی کہ عمران خان کے ویژن کے مطابق انشاء اللہ ان کے علاقے کے لوگوں کے مسائل حل ہوں گے.
IMG20210729181226.jpg
اس کے قبرستان کے لیے زمین پڑی ہے گورنمنٹ کی جس کے لیے دس سال سے تگ و دو کر رہے ہیں آخری مراحل میں ہے آپ ہماری ہیلپ کریں جس کی حامی سلیم گل خان نے بھر لی سلیم گل خان نے فائل لی کی انشاء اللہ یہ مسئلہ حل کروا دوں گا اہل علاقہ اور تری خیل ویلفیئر کمیٹی کے ممبران نے سلیم گل خان اور زبیر شاہ کا شکریہ ادا کیا اس کے بعد چائے بسکٹ کرائی گئی اس کے گلیوں کا وزٹ کیا گیا سلیم گل خان نے عیسی خیل کا وزٹ کرنا تھا اس لیے اجازت مانگی سب نے معزز مہمانوں کا شکریہ ادا کیا special thankful for. @yousafharoonkhan. @haseeb-asif- khan. Regard@abdulrabkhan
IMG20210729181204.jpg

IMG20210729181235.jpg

Sort:  
 3 years ago 

Good working as member of welfare.i appreciate you work.

 3 years ago 

Impressive.... I really like your efforts. You are growing day by day. You are not only a good photographer but also a good script writer. You know very well how to describe daily routine. Keep working you will definitely get reward for your fantastic work. Hope @yousafharoonkhan and other #steemchallenge community will acknowledg your efforts. Good wishes for you my dear.
Keep shinning.
Best luck for community members.
Thanks

 3 years ago 

Bht bht shukria bhai best wishes for you

 3 years ago 

آپ اپنے علاقے کے لئے بہت اچھا کام کر رہے ہیں

Coin Marketplace

STEEM 0.25
TRX 0.11
JST 0.029
BTC 69232.84
ETH 3691.51
USDT 1.00
SBD 3.47