Thediarygame betterlife@abdulrabkhan 28-07-2021

in Urdu Community3 years ago

IMG_20210728_072751.jpg
اسلام و علیکم میرے سٹیمنٹ کے دوستو اللہ پاک سے دعا ہے اللہ تعالیٰ صحت کے ساتھ آپ سب کو صحت مند اور صحت کے سلامت رکھے آمین آج صبح 5 بجے جاگ گیا حسب معمول جاگا وضو کیا نماز فجر کے لیے مسجد میں چلا گیا نماز فجر ادا کی تلاوت قرآن پاک کی واک کے لئے گراؤنڈ میں چلا گیا وہاں واک کی مختلف ایکسرسائز کیں موسم بہت پیارا تھا گھنٹے بعد گھر مر آ یا کپڑے چینج کئے ناشتہ کیا آ ج آپ کو بہت پیارے پودے کے بارے میں آ پ سے معلومات شیئر کرتا ہوں پاپیتا پلانٹ بہت پیارا پودا ہے
IMG_20210728_101558.jpg
ایک دفعہ میں رشتے داروں کے ساتھ ان کے گھر بیٹھا ہوا تھا میرے نظر بہت پیارے پودے پر پڑی میں نے ان سے پوچھا لان میں بہت پیارا پلانٹ کون سا ہے فرسٹ ٹائم انہوں نے بتلایا خوب صورت پلانٹ پاپیتا ہے جس طرح دیکھنے میں پیارا ہے اسی طرح بہت قیمتی پودا ہے اس کی افادیت مجھے بتائی مجھے جان کہ بہت خوشی ہوئی انہوں نے بتلایا کہ اکیلا پھل نہیں دیتا ہے اگر نر مادہ ہوں تب پھل دیتا ہے اکیلا پاپیتا پھل نہیں دیتا ہے پانچ مادہ ہوں تو ایک نر ہونا ضروری ہے اس کی مختلف اقسام دنیا میں پائی جاتی ہے ریڈ لیڈی ڈھاکہ لوکل اقسا م پائی جاتی ہیں جس طرح دیکھنے میں میں خوبصورت ہے اسی طرح بہت قدر وقیمت ہے اس پودے کی میرے گھر کے لان میں بہت سے پلانٹ ہیں۔
IMG_20210728_100949.jpg

پاپیتا مختلف بیماریوں کے کارامد ہے معدہ کی بیماریوں کے علاج کے لیے استعمال ہوتا ہے پاپیتا کا چھلکا بہت کڑوا ہوتا ہے جو شوگر کے مریضوں کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ وائٹ سیل کی کمی کی صورت میں استعمال ہوتا ہے اس کے پتوں کو گیرنڈ کر کے جوس استعمال کرتے ہیں جس سے وائٹ سیل کے لیے بیت فائیدہ مند ہوتا ہےپاپیتا کے استعمال سے بہت سی بیماریوں کے اس کی قوت مدافیت بہت زیادہ ہے جس سے بندہ صحت مند زندگی گزارتا ہے جس سے انسان صحت مند زندگی گزارتا ہے اس لے اس پھل کا استعمال بہت ضروری ہے بہت نایاب پلانٹ یے جس طرح خوب صورت نظر اتا اسی طرح بہت قیمتی پودا ہے آنکھوں کو ٹھنڈک دیتا ہے گرین گرین پودا۔

IMG_20210728_101055.jpg
بہت قیمتی پودا ہونے کی وجہ سے لوگ باغات لگا رہے ہیں جو ہومیو پیتھک علاج کے لیے بہت زیادہ یوز ہو رہا ہے بخارا کے لیے خاص طور پر ڈینگی بخار کے لیے بہت فائدے مند ہے لوگ صدقہ جاریہ کے لیے پودے لگا رہے کہ کسی کے علاج ہو سکے ہمیں چاہیے کہ زیادہ سے زیادہ پاپیتا کے پلانٹ لگانے چاہیں جس انسانیت کو بچایا جا سکے special thankful for@haroonyousafkhan@haseebasifkhan regard@abdulrabkhan

IMG_20210728_100924.jpg

Sort:  
 3 years ago 

ماشاءاللہ آپ نے پپیتا کی بہت اچھی فوٹوگرافی کی ہے

 3 years ago 

آپ کی فوٹوگرافی بہت ہی اچھی ہے۔

 3 years ago 

Bht bht shukria bhai

 3 years ago 

You have shared very valuable post. Papaya is very useful and beneficial for health. It is helpful to increase white blood cell.

 3 years ago 

Thanks brother

 3 years ago 

Beautiful photography of papeetas.i liked your photography.

 3 years ago 

Thanks brother

Coin Marketplace

STEEM 0.25
TRX 0.11
JST 0.029
BTC 69507.14
ETH 3707.13
USDT 1.00
SBD 3.37