Betterlife the diary game Urdu community @faizanaliniazi 14-10-2021

in Urdu Community3 years ago

IMG_20211010_081216.jpg

میری طرف سے تمام دوستوں کو السلام علیکم امید کرتا ہوں میرے تمام دوست خیریت سے ہوں گے اور میں بھی خیریت سے ہوں۔

دوستو آج میں اپ کو یہ بتاؤں گا کہ میں چند دنوں پہلے لاہور گیا تھا۔دوستوں میں تقریبا دو دن پہلے لاہور کی طرف روانہ ہوا۔میں سب سے پہلے میانوالی کیا۔جب میں میانوالی پہنچا تو میں سب سے پہلے ریلوے اسٹیشن پر گیا جہاں سے میں نے ٹرین کے دو ٹکٹ لیے۔دوستو میرے ساتھ میں رہیں ایک رشتہ دار بھی تھا میں عوام میرا رشتہ دار ٹرین پر سوار ہوئے۔جب ہم ٹرین پر سوار ہوئے تو ہم نے اپنی نشستیں سنبھال لیں اور اپنی نشستوں پر بیٹھ گئے۔دوستو ٹرین کا سفر شروع ہوگیا میں آپ کو بتا دوں گا کہ اس کا سفر بہت ہی زیادہ پرسکون اور اچھا ہوتا ہے۔دوست وہ میانوالی سے نو بجے رات کے وقت چڑھے تھے۔اور ہمارا سفر شروع ہو گیا تھا۔میں اور میرا رشتہ داروں صبح تقریبا پانچ بجے لاہورپہنچے۔دوستوں سفر کے دوران ہم آپس میں کافی دیر باتیں کریں گے اور جب تقریبا رات کے گیارہ ہوئے تو ہم سو گئے۔اس کے بعد میں نے تقریبا نہ پانچ بجے صبح کے وقت آنکھ کھولی۔جب ہم صبح لاہور پہنچے تو ہم نے سب سے پہلے صبح کی نماز ادا۔نماز پڑھنے کے بعد ہمارے ریلوے اسٹیشن سے باہر چلے گئے اور ہم نے صبح کا ناشتہ کیا۔صبح کا ناشتہ کرنے کے بعد میں اور میرے رشتہ دار نے سوچا کہ اب ہم داتا دربار پر جاتے ہیں۔جب میں اور میرا رشتہ دار داتا دربار پہنچے تو ہم نے وہاں پر سب سے پہلے سلام کیا اور پھر وہاں سے آگے کا سفر شروع کیا۔میں نے اپنے رشتے دار کو کہا کہ بھائی جان ہم آگے آگے مینار پاکستان دیکھنے جائیں گے۔میرے رشتہ دار نے مجھے کہا کہ ٹھیک ہے اب ہم مینار پاکستان دیکھنے جاتے۔داتا دربار سے ہم میٹرو بس پر سوار ہوئے۔جب ہم مینار پاکستان پہنچے تو میں اور میرا رشتہ دار ہوا اتر گئے۔دوستوں میں اپنی زندگی میں پہلی بار لاہور جا رہا تھا۔جب میں نے پہلی بار مینارِ پاکستان دیکھا تو مجھے بہت ہی زیادہ خوشی محسوس ہوئی۔مینار پاکستان دیکھنے کے بعد میں نے اور میرے رشتے دار نے سوچا کہ ہم محمد شاہی مسجد کی طرف جاتے ہیں کیونکہ مینار پاکستان اور بادشاہی مسجد ایک دوسرے کے آمنے سامنے ہیں۔بادشاہی مسجد دیکھنے کے بعد ہم نے بادشاہی قلعہ۔اس کے بعد میں اور میرا رشتہ دار اپنی ایک دوسرے رشتہ دار کے گھر چلے گئے اور ہم نے وہاں جا کر آرام کیا۔

دوستو یہ تھی میری آج کی ڈائری میں امید کرتا ہوں آپ کو میری ڈائری کو پسند آئی ہوگی۔

اللہ نگہبان۔
IMG_20211010_093535.jpg

IMG_20211010_092935.jpg

IMG_20211010_092908.jpg

IMG_20211010_082209.jpg

IMG_20211010_081920.jpg

IMG_20211010_081216.jpg

IMG_20211010_081126.jpg

IMG_20211010_080749.jpg

IMG_20211010_080735.jpg

IMG_20211010_080631.jpg

IMG_20211010_080613.jpg

IMG_20211010_080531.jpg

IMG_20211010_075445.jpg

IMG_20211010_075114.jpg

IMG_20211010_075012.jpg

IMG_20211010_080735.jpg

Sort:  
 3 years ago 

Excellent photography and nice dairy report.

 3 years ago 

Thanks brother.

 3 years ago 

Wao... what a beautiful ,attractive, clean, clear and historical places photography.i just liked your photography.

 3 years ago 

Thank you, my dear.

Coin Marketplace

STEEM 0.27
TRX 0.11
JST 0.031
BTC 68853.42
ETH 3708.63
USDT 1.00
SBD 3.65