Betterlife the diary game Urdu community @faizanaliniazi 26-09-2021

in Urdu Community3 years ago

IMG_20210926_200634.jpg

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

میری طرف سے تمام دوستوں کو السلام علیکم میں امید کرتا ہوں کہ میرے تمام دوست خیریت سے ہوں گے اور میں بھی خیریت سے ہوں۔

دوستوں آج میرے دن کا آغاز صبح تقریبا ساڑھے پانچ بجے ہوا۔صبح سویرے اٹھنے کے بعد سب سے پہلے ہاتھ دھونے کے لئے واش روم چلا گیا۔ہاتھ منہ دھونے کے بعد میں نے صبح کا ناشتہ کیا۔ناشتہ کرنے کے بعد تھوڑی دیر کے لئے اپنے کمرے میں چلا گیا۔جب میں اپنے کمرے میں گیا تو میں نے سب سے پہلے ٹی وی آن کیا اور اس کے بعد میں ٹی وی دیکھنے لگ گیا۔تھوڑی دیر ٹی وی دیکھنے کے بعد میں نہانے کے لیے واش روم چلا گیا۔بہانے کے بعد میں نے کپڑے پہنے اور اپنے ماموجان کے گھر جانے کے لئے تیار ہو گیا۔جب میں نے اپنی تیاری مکمل کرلی تو میرے گھر والے بھی میرے ماموں کے گھر جانے کے لیے تیار ہو گئے۔جب ہم سب گھر والے ماموں کے گھر جانے کے لیے تیار ہوگئے تو میں نے موٹر سائیکل نکالا اور ہم سب گھر والے ماموں کے گھر کی طرف روانہ ہوگئے۔دوستو ہم تقریبا آدھے گھنٹے کے سفر کے بعد میانوالی شہر پہنچے۔دوستو میں آپ کو بتا دوں کہ میرے ماموں جان کا گھر والے شہر میں ہے۔جب ہم اپنے ماموں جان کے گھر پہنچے تو میں نے سب سے پہلے ان کے گھر والوں کو سلام کہا اور اس کے بعد ہم ان کے گھر چلے گئے۔اس کے بعد میں نے ان کے ساتھ تھوڑی دیر باتیں کیں۔تھوڑی دیر باتیں کرنے کے بعد میں نے دوپہر کا کھانا کھایا۔دوستو ہم تمام رشتہ داروں نے مل کر باہر کا کھانا کھایا اور اس کے بعد میرے ماموں جان ہمارے لئے بازار سے کچھ مٹھائی لے آئیں۔مٹھائی کو چائے کے ساتھ کھانے کے بعد ہم اپنے گھر کی طرف روانہ ہوئے۔میں اپنے ماموں جان کو ملا اور اس کے بعد گھر کی طرف روانہ ہو گیا۔دوستوں میں اور میرے گھر والے تقریباً آدھے گھنٹے کے سفر کے بعد اپنے گھر پہنچ گئے۔جب میں گھر پہنچا تو میں نے سب سے پہلے اپنے گھر والوں کے ساتھ ہونے کے کاموں میں ہاتھ بٹایا۔دوستوں کو تھوڑی دیر کام کرنے کے بعد میں بازار چلا گیا اور میں نے بازار سے کچھ سودا لیا۔سودا لینے کے بعد میں اپنے گھر کی طرف روانہ ہوا۔

دوستوں یہ تھی میری آج کی ڈائری امید کرتا ہوں آپ کو میری ڈائری پسند آئی ہوگی۔

اللہ نگہبان۔
IMG_20210921_171233.jpg

IMG_20210921_171225.jpg

IMG_20210921_165024.jpg

IMG_20210919_180301.jpg

IMG_20210919_175759.jpg

IMG_20210916_173311.jpg

IMG_20210915_180544.jpg

Sort:  

Very good post and photography is so good

 3 years ago 

آپ کی ڈائری رپورٹ اور فوٹوگرافی قابل تعریف ہے

 3 years ago 

آپ نے اچھی ڈاہری لکھی ہے۔۔ہ

Coin Marketplace

STEEM 0.27
TRX 0.11
JST 0.031
BTC 67974.72
ETH 3841.39
USDT 1.00
SBD 3.74