بارش کے موسم میں خوبصورت فوٹوگرافی۔۔۔ قدرت اور ہم

in Urdu Community17 days ago

FB_IMG_1713583502539.jpg

سب کو میری طرف سے بہت بہت پیار اور اسلام علیکم ۔ آج کا دن بہت خوبصورت دن ہے اور پچھلے دو دن سے مسلسل بارش جاری ہے۔ میں بارش میں حیسے ہی باہر نکلا تو ہر طرف پانی ہی پانی کھڑا تھا اور ایسے لگ رہا تھا جیسے ہر طرف پانی ہی پانی ہے۔ میں آپکو اس خوبصورت منظر کی تصاویر دیکھاتا ہوں آپ خود دیکھ لیں کہ قدرت کا کتنا خوبصورت منظر ہے۔ تصاویر موباہل فون سے میرے دوست نے بنائی ہیں۔ بارش کا پانی اور ساتھ زمین کا رنگ اور آسمان کے کالے بادل بہت خوبصورت منظر پیش کررہے ہیں۔

FB_IMG_1713583497830.jpg

FB_IMG_1713583500231.jpg

A lot of love from me to everyone and peace be upon you. Today is a very beautiful day and it has been raining continuously for the last two days. I went out in the rain and there was water everywhere and it seemed like water was water everywhere. I show you the pictures of this beautiful scene, you can see for yourself how beautiful the scene of nature is. The photos were taken by my friend with a mobile phone. The rain water along with the color of the earth and the black clouds of the sky are presenting a very beautiful scene.

FB_IMG_1713583495304.jpg

FB_IMG_1713583492956.jpg

یہ جھاڑیوں کا منظر ہے اور یہ جھاڑیاں خود بخود اگتی ہیں اور ان پر کانٹے ہوتے ہیں کانٹے دار جھاڑیاں کپڑوں کے ساتھ چپک جاتے ہیں۔

FB_IMG_1713583488500.jpg

FB_IMG_1713583490780.jpg

اس تصویر میں خوبصورت مبظر ہے اور بہت ہی بہترین تصویر ہے

FB_IMG_1713583483970.jpg

FB_IMG_1713583486253.jpg

FB_IMG_1713583480954.jpg

اگر آپکو یہ تصاویر اچھی لگی ہیں تو لازمی آپ حوصلہ آفزائی کرین

Coin Marketplace

STEEM 0.29
TRX 0.12
JST 0.032
BTC 63410.49
ETH 3058.61
USDT 1.00
SBD 3.99