Betterlife @kish021 The diary Game Date

in Urdu Community3 years ago

السلام علیکم میرے پیارے دوستو میں امید کرتا ہوں سب خیریت سے ہوں گے۔
آج جون کی 10تاریخ ہے آج صبح جب میں اٹھا صبح کے چار بج کر پچاس منٹ تھے سب سے پہلے میں نےوضو کیا اور میں نے نماز ادا کی اور اس کے بعد میں نے جانوروں کے لیے گھاس کاٹا پھر اس کے بعد میں نہ اور ناشتہ کیا ۔
آپ سب دوستوں کو پہلے ہی بتا دیا ہے میں الیکٹریشن ہوں اور میری اپنی دکان ہے آج میں نے بہت کام کرنا تھا دکان پر آیا تو میرا ایک آدمی انتظار کر رہے تھا میں نے اس کے گھر جانا تھا وہ تو اس کی فٹنگ کرنی تھی ۔پھر میں نے سامان اٹھایا اور اس کی فٹنگ کرنے کے لیے چلے گئے ایک کمرے کی فٹنگ تھی اور پھر ہم نے 11 بجے مکمل کرلی ۔
اس کے بعد میں جب دکان پر آیا تو میرا بہت سارا کام دکان پر رہتا تھا پھر میں نے وہ ایک بجے مکمل کرلیا اور اس کے بعد میں گھر چلا گیا آج بہت زیادہ گرمی تھی ہمارے گھر کے ساتھ ٹیوب ویل ہائے ۔وہ چل رہا تھا پھر میں ٹویل میں نہا۔اور میں نے و ضو کیا ۔اور میں نے نماز ادا کی ۔اس کے بعد میں نے تھوڑا سا آرام کیا چار بجے اٹھا پھر میں دکان پر چلاآیا میں ایک جگہ پر دو پنکھے لگانے تھے وہ آدمی میرا انتظار کر رہا تھا جب میں اس کے پاس پہنچا تو پانچ بج رہے تھے پھر میں نے اس کے دو پنکھے لگا ہے پھر میں دکان پر آگیا ۔پھر اس کے بعد میں دکان پر بیٹھا رہا ۔
امید کرتا ہوں سب دوستوں کو میری ڈائیری پسند آئیں گی دعاؤں میں یاد رکھنا خداحافظ ۔
Hello my dear friends, I hope all is well.
Today is the 10th of June. This morning when I woke up at 4:50 in the morning, first I performed Wudhu and I prayed and then I cut the grass for the animals and then I did not have breakfast. ۔
I have already told all your friends that I am an electrician and I have my own shop. Today I had a lot of work to do. When I came to the shop, a man was waiting for me. I had to go to his house to fit him. Then I picked up the stuff and went to fit it in a room fitting and then we finished at 11 o'clock.
After that when I came to the shop, most of my work was at the shop. Then I finished it at one o'clock and after that I went home. It was very hot today. There was a tube well with our house. It was running. Then I took a bath in the towel. And I did ablution. And I prayed. After that I rested a little. I got up at four o'clock. Then I went to the shop. I had to put two fans in one place. The man was waiting for me. When I reached him, it was five o'clock. Then I put two fans on him. Then I came to the shop. Then after that I sat at the shop.
I hope all my friends will like my diary. Remember in prayers. Goodbye.
IMG_20210610_182543.jpg

IMG_20210610_104130.jpg

Sort:  
 3 years ago 

Good work.

 3 years ago 

20210610_230949.jpg

Achi dairy hy bhae in choti choti gltiob ka khyL kia kro

Coin Marketplace

STEEM 0.28
TRX 0.13
JST 0.032
BTC 65262.74
ETH 2937.20
USDT 1.00
SBD 3.68