کار کی خریداری

in Urdu Communitylast year

بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم

اسلام علیکم

میں امید کرتا ہوں کہ سب اردو کمیونٹی والے افراد ٹھیک ہوں گے اور اپنے اچھے کاموں میں مصروف ہوں گے گھر میں محفوظ اپنی زندگی سے لطف
اندوز ہوں گے
میری اج اس کمیونٹی میں پہلی پوسٹ ہے
میں بہت خوش ہوں کہ میں اس کمیونٹی کا حصہ بننے جا رہا ہوں میں اس کمیونٹی کو دیکھ کر بہت خوش ہوا ہوں اور اس کمیونٹی کی پوسٹیں مجھے بہت پسند آئی ہیں اور میں بھی اس کمیونٹی میں اپنا کردار ادا کرنا چاہتا ہوںمیرا تعلق پاکستان سے ہے لیکن میں دبئی میں رہتا ہوں

میں صبح سویرے اٹھا نماز پڑھی پھر سو گیا دو دوستوں نے کار لینے جانا تھا میں ان کے ساتھ چلا گیا چنانچہ ہم گاڑی دیکھنے گئے۔ جب ہم وہاں پہنچے تو گاڑی دیکھ کر مجھے وہ بہت پسند آئی
پھر اس کا ریٹ کیا ہے تو پھر اس کو خرید لیا

تو پھر اس کو خریدنے کے بعد تو سب دوستوں نے کہ ایک دوسرے دوست کو مبارکباد دی میں نے اس کی تصویریں بنائیں اور دوستوں کے ساتھ شیئر کی اور اب میں کمیونٹی والے بھائیوں کو بھی دکھانا چاہتا ہوں مجھے امید ہے کہ آپ کو پسند آئی ہوگی

IMG_20230506_151754.jpg

Sort:  
 last year 

it is really very beautiful car and when i earned a lot of money then i will buy it, you made beautiful pictures . the post has been selected for booming vote and stay active , try to visit other member post to gain more reputation

 last year (edited)

Ok thanks for informing mai sb ki post dakhta kro ga or usko comments kia kro ga

Apki post parh Kar Maza aya... Ye gaari nihayat hi umda gari hay. Ap na bht ashy Andaz me sab Kuch bayan kia hai

 last year 

Mari post dakhny ka shukria

 last year 

yeah car achi aur mray pass ply yeah model tha lakin kisi majbori ki waja say farokq kr di the. ap nai member hain ap roz active ho dosry user ka post ku bhe comments

 last year 

G theak ha mai sbki post py comment kro ga

Coin Marketplace

STEEM 0.28
TRX 0.13
JST 0.032
BTC 63041.44
ETH 2985.81
USDT 1.00
SBD 3.61