School admission | how to Day spent | diary

in Urdu Communitylast year

بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم

اسلام علیکم

میں امید کرتا ہوں کہ سب اردو کمیونٹی والے افراد ٹھیک ہوں گے اور اپنے اچھے کاموں میں مصروف ہوں گے گھر میں محفوظ اپنی زندگی سے لطف
ہوں گے
میں بہت خوش ہوں کہ میں اردو کمیونٹی کا حصہ ہوں اور یہ کمیونٹی ترقی کی طرف گامزن ہےاور مجھے اس کمیونٹی کا میمبر ہونے پر فخر ھے۔ میں آج کی ڈا ئری یہ ھے کہ

میں صبح سویرے اٹھا نماز پڑھی اور صبح سیر کے لیے گیا تو واپس آتے آتے مجھے بھوک لگ گئ تو آس پاس کوئ دکان نہیں تھی میں سیر سے واپس آیا تو مجھے بہت نیند آگئ تو میں آتے ھی سو گیا پھر جب میری آنکھ کھلی تو دوپہر کا وقت ھو گیا تھا

پھر میں کھانا کھانے کے لیے باہر گیا تو میں ایک دکان پر گیا وہاں سے میں نے چکن پراٹھا کھایا جو بوہت مزے کا تھا پھر میں گھر آیا تو آہ کر نہایا پھر سکول داخلہ لینے جانا تھا تو میں داخلہ لینے جانے کے لیۓ تیار ھوا پھر میں سکول گیا وھاں سکول گھوما پھرا سارا سکول د یکھا جب تھک گیا تو داخلہ روم میں گیا داخلہ لیا تو واپس آگیا

پھر جب میں گھر آیا تو بہت گرمی لگ رہی تھی جس دکان سے میں نےچکن پراٹھا کھایا تھا پھر اسی دکان میں گیا وہاں سے ربڑی دودھ پیا پھر میں واپس اپنے روم میں آیا تو ساتھ دوستوں کے ساتھ باتیں کی رات تک باتیں کی تو رات ہو گئ تو میں سو گیا

IMG_20230508_221502.jpg

IMG_20230509_143242.jpg

IMG_20230509_143545.jpg

Sort:  

پرٹھا اور ربڑی دودھ دیکھ کر میرے منہ میں پانی آ گیا اور بھوک لگنے لگی ہے۔ آپ کس کلاس میں داخلہ لے رہے ہو دعا آپکو کامیابی ملے۔

 last year (edited)

Mai ny car ka licance k leay school mai addmisson lia ha Dubai mai admission lyna prta ha

Coin Marketplace

STEEM 0.27
TRX 0.13
JST 0.032
BTC 61451.22
ETH 2929.56
USDT 1.00
SBD 3.65