weekly cookin contest //cook chinese rice bt tasmia @11

in Steem Kids & Parents2 years ago (edited)
پیارے دوستو کیا حال ہے۔امید کرتی ہوں سب ٹھیک ہوں گے۔پچھلی ریسیپی جو میں نے شعیر کی تھی سب کو بہت پسند ائی۔جس کی مجھے بہت خوشی ہوئی کیونکہ اس سے میرا بہت زیادہ حوصلہ بڑھ گیا ہےاور میں مذید بھی اچھی اچھی ریسیپیز آپ لوگوں کے ساتھ شعیر کروں گی۔آج جو ریسیپی آپ لوگوں کے ساتھ شعیر کرنے لگی ہوں وہ ہیں چاول۔چاول ایک ایسی ڈ ش ہے جو تقربن ہر کسی کو پسند ہوتے ہیں۔چاول بہت سے تریقوں سے بنائے جاتے ہیں۔جیسے کہ بریانی۔ پلاو چائنیز رائیس وغیرہ۔آج میں جو ریسیپی آپ لوگوں کے ساتھ شعیر کرنے لگی ہوں وہ چائنیز رائیس کی ہے ۔تو آیے چلتے ہیں آج کی ریسیپی

کن کن اجزا کی ضرورت ہو گی


چاول
۔بون لیس چیکن
۔مکس ویجیٹیبلز
آئل
۔بلیک پیپر
۔نمک
سرکہ سویا سوس

بنانے کا طریقہ

سب سے پہلے ہمیں چاولوں کو بوائل کرنا ہے ۔اس کے لیے ہم نے ایک پتیلے میں پانی لینا ہے اس میں نمک آئل اور سرکہ ڈال کے چرلہے پر چڑہا دینا ہے۔پھر اس کے بعد جیسے ہی پانی میں بوائل آے اس میں چاول ڈال دینے ہیں۔ بوائل کرتے وقت اس بات کا بہت خیال کرنا پڑنا ہے کہ چاول زیادہ نہ گل جائیں

جب چاول بوائل ہو جائیں تو ان کو ایک الگ برتن میں نکال لینا ہے اور پھر ایک کڑائی میں آئل لیا اور لہسن ادرک ڈال کے فرائی کر لیا۔

اس کے بعد چیکن ڈال کے ‌فرائی کر لیا۔اور پھر کٹینگ کی ہوئی سبزیاں ڈال کے ہلکی سی فرائی کر لی اور پھر بلیک پیپر نمک چیکن کیوب سرکہ سویا سوس ڈال دیا جیسا کہ پک میں آپ لوگ دیکھ سکتے
پھر بوائل کیے ہوۓ چاول جو ھم نے سائڈ پر رکھے تھے۔وہ ہم نے اچھے سے مکس کر لینے ہیں۔ لیں جی ہمارے مزے دار سے چائنیز رائیس تیار ھیں

اختیتامی الفاظ

ہر بار کی طرح مجھے اس بار بھی مقابلے میں حصہ لے کے بہت اچھا لگا۔اور یہ ڈش بنا کے بہت مزہ آیا۔آپ لوگوں نے اسی طرح ساتھ دیا تو آگے اور بھی مزے دار سی ریسیپیز شعیر کروں گی

Sort:  
 2 years ago 

Thank you for sharing the your participation. Keep it up. Best of luck for contest. Please use your voting power to support other users. You have zero voting CSI. Please at least upvote 10 posts each day.

Status Club
club5050
Steem Exclusive
Plagiarism Free
BOT Free
Voting CSI
0
Grade8.5/10
Verification date:
24-09-22


Period of: 1 month(s)):


CASH OUTS| 15.500 STEEM
POWER UPs| 24.500 STEEM

20220516_232701.jpg


CONGRATULATIONS

This post has been upvoted with @steemcurator09/ Curated by: @wase1234

Coin Marketplace

STEEM 0.27
TRX 0.11
JST 0.030
BTC 69015.38
ETH 3758.20
USDT 1.00
SBD 3.45