Truth is the best key for success.Are u agree with me?

in #i6 years ago

اسلام علیکم
مومن کبھی خدا کی رحمت سے نا آمید نہیں ھونا چاہیے
حالات کتنے ہی خراب کیون نہ ہوں۔۔۔
یاد رکھو ہر کوئی تمھیں ٹھکرا سکتا ہے مگر
ایک تمھارا رب ہے جو کھبی تمھیں نہیں ٹھکراتا چاہے تمھارے گناہ ریت کے ذروں کے برابر ہی کیوں نہ ہوں ..🌹🌹🌹🌹🌹🌹
اللہ ھم سب کو اپنی رضا مندی نصیب فرماے آمین😇
#Amennn1529539199903.jpg

Coin Marketplace

STEEM 0.28
TRX 0.12
JST 0.033
BTC 69774.83
ETH 3620.03
USDT 1.00
SBD 3.72