You are viewing a single comment's thread from:

RE: Is it possible to earn from facebook

in #photography6 years ago

فیس بک نے اپنے انفرادی صارفین کو اپنی آمدنی کا حصہ دار بنانے کے لیے نیا ذریعہ فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔جی ہاں فیس بک کی خواہش ہے کہ اس کے صارفین اس سوشل میڈیا نیٹ ورک سے اضافی آمدنی حاصل کرسکیں اور اس کے لیے کچھکرنے کی بجائے صرف گیمز کھیل کر لطف اندوز ہونا ہی کافی ہوگا۔فیس بک نے یوٹیوب اور دیگر سے مقابلے کے لیے گیمز کھیلنے کے شوقین افراد کو اضافی آمدنی کمانے کا موقع فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔مزید پڑھیں : فیس بک ہوگی اب اضافیآمدنی کا ذریعہ؟فی الحال فیس بک آزمائشی طور پر منتخب گیمرز کو فیس بک پر گیم کھیلنا لائیو اسٹریم کرکے کمانے کا موقع فراہم کررہی ہفیس بک نے خاموشی سے چند ماہ پہلے یہ پروگرام چند درجن گیمرز کے ساتھ شروع کیا تھا اور اب اس نے اعلان کیا ہے ' اب ہم بڑے پیمانے پر لوگوں کو اس میں شامل کرنے جارہے ہیں، ہم روزانہ نئے گیمنگ کریٹیرز کو اس کا حصہ بنارہےکی جانب سے بھی 2007 میں نمایاں صارفین کے لیے ریونیو شیئرنگ پروگرام کو متعارف کرایا گیا تھا۔News Source

Coin Marketplace

STEEM 0.27
TRX 0.11
JST 0.030
BTC 70782.07
ETH 3815.35
USDT 1.00
SBD 3.44