Religious post
السلام علیکم
حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ فرماتے ہیں
سب سے بڑا اندھا وہ ہے جو خدا کے علاوہ کسی اور کو خوش کرنے کے لئے نیک عمل انجام دے
(میزان الحکمت جلد 3,ص:130)